پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

قضیہ فلسطین کو فراموش کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی،اسماعیل ھنیہ

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے قضیہ فلسطین کو امت کے دماغ سے مٹانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دشمن نے ہمیشہ مسلم امہ کو قضیہ فلسطین سے دور کرنے کی مذموم سازشیں کیں۔ امریکا کی طرف سے تیار کردہ سنچری ڈیل کی سازش بھی ایسی ہی ایک شرمناک سازش ہے جسے کسی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے

مطابق اسماعیل ھنیہ نے ان خیالات کا اظہار بیرون ملک سے غزہ کے عوام کے لیے امدادی سامان کے ساتھ آنے والے مائل سمائل کے کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے عالمی امدادی کارکنوں کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور یکجہتی کی کوششوں کو سراہا۔اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی دشمن کیساتھ بعض ممالک کی طرف سے دوستانہ تعلقات کے قیام کی کوششیں قضیہ فلسطین کو نقصان پہنچانے کا موجب بن رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ صدی کی ڈیل ایک سازش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…