پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہلکی نوعیت کی یورنیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھیں گے ،ایران کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

تہران(این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ وہ ہلکی نوعیت کی یورنیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمانی اسپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ عالمی جوہری ڈیل کے مطابق تہران بھاری پانی کی پیدوار کے عمل کو جاری رکھ سکتا ہے، اس لیے یورنیم کی افزودگی کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ، جب امریکانے کہا کہ ایران کو یورنیم کی افزودگی مکمل طور پر بند کر دینا چاہیے۔ بھاری پانی ری ایکٹرز کے ذریعے پلوٹینیم پیدا کر سکتا ہے، جو جوہری ہتھیاروں کے لیے اہم جزو ہے۔ تاہم ایران کا کہنا تھا کہ وہ اس فیول کو سول نیوکلیئر پلانٹ کے لیے پیدا کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…