پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

غزہ پٹی پراسرائیلی بمباری کی مذمت،محمود عباس نے امریکی امن فارمولامستردکردیا

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینی قوم کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری کے بعد صدرعباس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم پر خاموشی اسرائیلی جرائم کی حوصلہ افزائی کا سبب بن رہی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے

امریکا کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے لیے تجویز کردہ امن فارمولہ مسترد کر دیا۔ ایک بیان میں صدر عباس نے کہا کہ امریکا کی طرف سے جو امن فارمولہ تجویز کیا گیا ہے اس میں فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی امن اسکیم کے باقاعدہ اعلان سے قبل وہ اسے مسترد کرتے ہیں۔صدر عباس سے پوچھا گیا کہ کیا وہ امریکی ایلچی جیرڈ کشنر کے تیارکردہ مشرق وسطیٰ کے لیے امن فارمولے کو قبول کریں گے ان کا کہنا تھا ہم ایسا کوئی فارمولا تسلیم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…