بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کاڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کافیصلہ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

لندن(آن لائن) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک بھی ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ یو ایس اے ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں  فیس بک اس وقت بٹ کوائن کی طرز پر ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے والی چند کمپنیوں کی خدمات حاصل کی ہیں اور ان کے ساتھ وہ ابتدائی تجربات پر کام کر رہا ہے۔ رپورٹ میں

یہ نہیں بتایا گیا کہ فیس بک کب تک ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرائے گا، تاہم بتایا گیا کہ ادارہ درجنوں ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ ا?ئندہ 2 سال تک فیس بک ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرائے گا۔فیس بک کے اس وقت دنیا بھر میں ڈھائی ارب سے زائد صارفین ہیں اور وہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…