منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہی بڑا سکینڈل،جعلی بیلٹ پیپرز برآمد ،دینی جماعت کے امیدوار سمیت 5 افراد گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

چارسدہ (نیوزڈیسک) خفیہ اداروں کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کر گاڑی سے جعلی بیلٹ پیپرز برآمد کرکے جمعیت علماءاسلام کے امیدوار سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق چارسدہ کے علاقے فاروق اعظم چوک پر پولیس نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک گاڑی کو پکڑ لیا اور گاڑی سے کثیر تعداد میں جعلی بیلٹ پیپرز برآمد کرکے جمعیت علماءاسلام کے امیدوار مفتی سید عالم سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…