پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 6مئی کو کھیلا جائیگا

datetime 3  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوانسبرگ (این این آئی)پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 6مئی کو کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنزچمپئن شپ سیریز میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ چکی ہے ۔ قومی ٹیم میزبان ٹیم سے3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی ۔بسمہ معروف 15رکنی اسکواڈ کی قیادت کرینگی ون ڈے میچز کیلئے ٹیم میں ناہیدہ خان،جویریہ خان، جویریہ رئوف، سدرا امین، عمائمہ سہیل، ندا ڈار، عالیہ ریاض

کائنات امتیاز، سدرا نواز، ثنا میر، نشرا سندھو، فاطمہ ثنا، ایمن انور اور رامین شمیم شامل ہیں،ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناہیدہ خان کی جگہ ارم جاوید سنبھالیں گی۔مارک کولز ہیڈ کوچ، اقبال امام بیٹنگ کوچ، انگلینڈکے جمال ٹرینر، رفعت گل فزیو، زبیر ویڈیو انالسٹ اور عائشہ جلیل بطور منیجر ہمراہ ہیں، گرین شرٹس کے ٹور کا آغاز 6 مئی کو ون ڈے میچ سے ہوگا، دوسرا ایک روزہ میچ 9اور تیسرا 12مئی کو کھیلا جائیگا، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 15سے 23 مئی تک مکمل ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…