جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’جاوید میانداد کو بڑا کھلاڑی سمجھتا تھا لیکن وہ چھوٹے نکلے‘‘ آفریدی کی کتاب میں شدید تنقید کے بعد جاوید میانداد کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کتابوں میں ہمیشہ مصالحہ شامل کیا جاتا ہے۔شاہد آفریدی نے جو لکھنا تھا لکھ دیا۔یہ سارے الزامات میں خدا پر چھوڑتا ہوں ،شاہد آفریدی کی کتاب میں لگے الزامات پر جاوید میانداد کا ردعمل بھی سامنے آگیا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسا ممکن ہے کہ ایک کھلاڑی کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے قبل نیٹ پریکٹس نہ کروائی جائے۔میں سب کو نیٹ پریکٹس

کرواتا تھا اور اس بات کے گواہ صلاح الدین صلو بھی ہیں۔مجھے اللہ تعالیٰ نے بہت عزت دی۔میں پاکستان ٹیم کا کوچ تھا ہر آدمی میری مثال دے سکتا ہے۔میں نے ساری زندگی اللہ کو ذہن میں رکھ کر کام کیا،ایسے الزامات سے فرق نہیں پڑتا،یہ سارا حساب کتاب قیامت کے دن ہو گا اس دن ہر شخص کو پتہ لگے گا۔واضح رہے کہ اس کتاب کے آنے کے بعد پاکستان کرکٹ میں ہلچل مچی ہوئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…