ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایگزیکٹ والے بچ نکلے

datetime 29  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایگزیکٹ کے چونتیس میں چار اکاونٹس میں منی لانڈرنگ ثابت نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی نے ایف بی آر کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کمرشل بینکنگ سرکل نے کمپنی کے چار اکاونٹس کو منی لانڈرنگ کے حوالے سے کلیئر قرار دےدیا یہ چاروں اکاﺅنٹس ایگزیکٹ کے نام پر ایک ہی بینک کی تین مختلف برانچز میں کھولی گئی تھیںجن میں دس روپے سے لے کر دس لاکھ روپے تک کی رقم موجود ہے۔ تاہم اکاﺅنٹس کے ریکارڈ سے یہ صاف ظاہر ہے کہ ان اکاونٹس سے کبھی رقم بیرون ملک منتقل نہیں کی گئی۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایگزیکٹ کے مالک شعیب احمد شیخ کے خلاف درج مقدمے میں منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعہ تین اور چار عائد کی گئیں اورالزام کو ثابت کرنے کیلئے دیگر تیس اکاونٹس کے ریکارڈ کی چھان بین کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…