پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر ضرور ہو ئی ،کرپشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،کوئی ثابت کر دے ،خیبر پختونخوا حکومت کا چیلنج

datetime 30  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن )خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، پروپیگنڈاکیاجارہاہے‘ منصوبے میں تاخیر ضرور ہو ئی ،کرپشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،کوئی ثابت کر دے ‘پہلی بارملک درست سمت پرگامزن ہوچکا ‘حکومت چور وں کو نہیں چھوڑے گی۔ منگل کے روز میڈیاسے گفتگو کر تے ہو ئے وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ تاریخ میں

پہلی بارملک درست سمت پرگامزن ہوچکاہے،گزشتہ حکومتوں نے ملکی قرضوں کو 30ہزارارب تک پہنچادیا پچھلے 10سال میں ملک کو بے دردی سے لو ٹا گیا۔ منی لا نڈرنگ کر کے پیسہ با ہر بھیجا گیا ۔ سابق حکمرانو ں نے اپنی جا ئیدایں تو بنا ئی مگر ملک کے بارے میں کچھ نہیں سوچا ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں قرضوں کی مدمیں لیاگیاپیسہ منی لانڈرنگ کی نذرہوگیا ان سے لوٹی دولت کاپوچھاجائے تو کہتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے ۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…