پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے زمبابوے کیخلاف دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گفتگو کرتے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے ساز گار اور خشک ہے ، پہلے فیلڈنگ کرنا ہمارے لیے فائدہ مند ہوگا جبکہ زمبابوین ٹیم کے کپتان نے کہا کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان ہے۔ کوشش کریں گے کہ حریف ٹیم کو بڑا ہدف دے کر کامیابی حاصل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…