بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی۔۔۔!!! وزیر اعلیٰ محمود خان نے سرپرائز دیدیا

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمودخان نے کہاہے کہ کابینہ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی وہ با اختیار ہیں اورتمام فیصلے میرٹ کے مطابق کررہے ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابینہ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی وہ با اختیاروزیراعلیٰ ہیں اورفیصلے

خودکرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ صوبے میں جاری ترقیاتی کام سے ترقی کا نیا سفر شروع ہوگا،قبائلی اضلاع کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہے ہیں۔محمودخان نے کہا کہ 25 مئی سے سوات موٹروے چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیاجائیگاجبکہ پشاور بی آرٹی منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے اورکام بہت جلد مکمل ہوگا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…