منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاﺅس کی جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھائی

datetime 29  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کل جماعتی کانفرنس کی کامیابی کے بعد جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نماز جمعہ پارلیمنٹ ہاﺅس کی جامع مسجد میں پڑھائی‘ ملک کی ترقی‘ خوشحالی اور قومی اتفاق رائے کو برقرار رکھنے کی دعا کی۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کی جامع مسجد میں سینکڑون نمازیوں نے ان کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی۔ نماز جمعہ سے قبل مولانا فضل الرحمٰن نے خطبہ بھی دیا یاد رہے کہ جمعرات کے روز وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والی اے پی سی میں پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق بعض سیاسی جماعتوں کے خدشات اور اعتراضات کو دور کرنے اور قومی سطح پر اس اہم منصوبے پر اتفاق رائے پیدا ہونے کے بعد ایک بار پھر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے اس اہم مسئلے پر اتفاق رائے کر لیا تھا جس کے بعد مولانا فضل الرحمٰن نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک کی سلامتی‘ ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…