ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

برطانیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان،پی آئی اے کے طیارے کو بھی آپریٹ کریں گے

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) برطانیہ-پاکستان ایوان صنعت و تجارت نے پاکستان میں 20 کروڑ پانڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔

جس میں 14 کروڑ پانڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاسنگ منصوبے اور ریئل اسٹیٹ کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے جبکہ ٹیکسٹائل شعبے پر بھی توجہ دی جائے گی۔اس بات کا اعلان لاہور پریس کلب میں یو کے پی سی سی آئی کے صدر امجد خان اور سیکریٹری میاں وحید الرحمن کی جانب سے کیا گیا۔دوران گفتگو انہوں نے سرمایہ کاری کے لیے مخصوص شعبوں میں پی آئی اے، ہاسنگ، تعلیم اور صحت، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیاحتی مراکز، حلال فوڈ ریسٹورینٹ چین، ملیر کراچی میں فوڈ پراسیسنگ پلانٹ اور سیالکوٹ کے سرجیکل اور کھیلوں کے سامان کا شعبہ شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ چیمبر کے ڈائریکٹر سید سراج احمد پی آئی اے انتظامیہ کو بہتر کرنے کے لیے مفت سافٹ ویئر فراہم کریں گے۔اس حوالے سے ابتدائی مذاکرات کے تحت پی آئی اے طیارے کے انتظامی معاملات جو چیمبر چلانا چاہتا ہے وہ اس کے ساتھ رہیں گے اور پی آئی اے اپنا آپریشن خود سنبھالے گیا۔  برطانیہ-پاکستان ایوان صنعت و تجارت نے پاکستان میں 20 کروڑ پانڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔جس میں 14 کروڑ پانڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاسنگ منصوبے اور ریئل اسٹیٹ کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے جبکہ ٹیکسٹائل شعبے پر بھی توجہ دی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…