پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

سارو گنگولی نے پاکستان کو ورلڈ کپ  جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا،سیمی فائنل کھیلنے والی متوقع چار ٹیموں کے نام بھی بتادیئے

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

کلکتہ (آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ ٹرافی جیتنے کیلئے انتہائی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 2003ء   کے میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے گنگولی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا

اور انگلینڈ ہی وہ چار ٹیمیں ہوں گی جو میگا ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کریں گی۔انہوں نے کہاکہ اس بار راؤنڈ روبن فارمیٹ کی وجہ سے ایونٹ زیادہ دلچسپ ثابت ہو گا اور اس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے جبکہ جیت اسی ٹیم کو ملے گی جو ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھائے گی۔

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…