پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ ہم سے معذرت کرے تو پھر یہ کام کریں گے، ایرانی صدر حسن روحانی کا امریکہ کو دو ٹوک جواب

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر اپنا دباؤ ختم کرے اور معذرت کرے تو ہی ایران امریکاکے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہو گا۔ ایران ہمیشہ سفارت کاری اور مذاکرات کے لیے تیار رہا ہے اور اسی طرح کسی ممکنہ جنگ اور اپنے دفاع کے لیے بھی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو ریاستی میڈیا

پر اپنے ایک بیان میں روحانی نے کہا کہ ایران ہمیشہ سفارت کاری اور مذاکرات کے لیے تیار رہا ہے اور اسی طرح کسی ممکنہ جنگ اور اپنے دفاع کے لیے بھی۔ صدر روحانی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات صرف اسی صورت میں ممکن ہیں جب امریکا ایران پر اپنا سارا دباؤ ختم کرے اور اپنے غیرقانونی اقدامات پر معافی بھی مانگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…