پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں 37افرادکے سر قلم ، جانتے ہیں سب کا تعلق کس ملک سے تھا؟

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے 37 دہشت گردوں کے سر قلم کردئیے گئے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردی کی منصوبہ کرنے والے 37 افراد کے سر قلم کردئیے گئے، سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ تمام افراد سعودی شہری ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ

سعودی عرب کے چھ شہروں ریاض، مکہ، مدینہ، الشرقیا اور القاسم عصر میں سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا۔ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں انہیں سزائے موت سنائی گئی تھی۔واضح رہے کہ سعودی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز دہشت گردی کے الزام میں 13 ملزمان کو گرفتار کیا تھا، گرفتار ہونے والے ملزمان بھی مقامی شہری تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…