بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

رانا ثناءاللہ کافیصلہ ہوگیا

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔کابینہ میں توسیع کا عمل دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔بجٹ سیشن کے پیش نظر پہلے مرحلے میں ضروری وزراءکی تعیناتی کی جارہی ہے جسکے تحت آج ( جمعہ ) کو رانا ثناءاللہ خاں وزیرقانون اورڈاکٹر عائشہ غوث پاشا وزیرخزانہ کے طورپر حلف اٹھائیں گی۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن کے فورا بعد پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کا اعلان کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…