پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

زمبابوے بورڈ نے ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو کپتان مقرر کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے سلواوور ریٹ پردو میچز کی پابندی کا شکار ہونے والے کپتان ایلٹن چگمبورا کی جگہ میڈیم پیسر ونسٹن مسکدزا کو زمبابوے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ۔وہ پاکستان کے خلاف آج جمعہ کے روز قذفی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دوسرے ون ڈے اور 31مئی کو ہونے والے تیسرے ون ڈے میچز کے دوران زمبابوے ٹیم کی کپتانی کریں گے ۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے چگمبورا پر پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلے ون ڈے میچ میں سلور اوور ریٹ کی وجہ سے دو میچز کی پابندی عائد کر دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…