جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

چیمپئنز لیگ : بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست سے دوچارکر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019 |

بارسلونا(این این آئی)چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اْن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی۔چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اْن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی جبکہ ایک اور کوارٹر فائنل میں میسی کے دو شاندار گول کی بدولت بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو مات دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔آئی ایکس نے ایگری گیٹ پر تین دو کی برتری کے ساتھ سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، کرسٹیانو رونالڈو کے لیے چار سال بعد

یہ پہلا موقع ہے کہ وہ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ایکشن میں نہیں ہوں گے،دو ہزار پندرہ میں اْن کی سابقہ ٹیم ریال میڈرڈ کو یووینٹس ہی نے سیمی فائنل میں ہرایا تھا۔ایک اور کوارٹر فائنل کے سکینڈ لیگ میں بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو تین صفر سے آؤٹ کلاس کردیا،اس جیت میں اہم کردار سْپر اسٹار میسی کا رہا جنہوں نے 16ویں اور 20ویں منٹ میں دو گول داغ کر حریف ٹیم کی قسمت کا فیصلہ کردیاجبکہ تیسرا گول کوٹینو نے دوسرے ہاف میں اسکور کیااور ایگریگیٹ پر بارسلونا کی مجموعی برتری چارصفر رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…