اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کنگنا رناوت کی شان میں عالیہ بھٹ بھی خا مو ش نا رہ سکی

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)کنگنا رناوت کے مداحوں میں ایک نیا اضافہ عالیہ بھٹ کا ہے جو آج کل ان کی شان میں قصیدے پڑھتی نظرآتی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ کوئن کے بعد تنو ویڈز منو ریٹرنز کے ذریعے کنگنا رناوت نے ثابت کردیا کہ وہ بالی ووڈ کی مثالی اداکارہ ہیں اور تنو ویڈز منو ریٹرنز میں ان کی اداکاری لاجواب ہے جسے ناظرین نے بہت پسند کیا ہے۔تنو ویڈز منو ریٹرنز رواں برس کی کامیاب فلموں میں شمار کی جارہی ہے جس نے اپنی ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 80 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…