جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

datetime 15  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی )ایرانی حکومت نے بتایا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابوں سے ملکی خزانے کو 2.5 بلین امریکی ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیلاب نے زرعی شعبے کے علاوہ پلوں، مکانات اور سڑکوں کو گہرا نقصان پہنچایا۔ رواں برس انیس مارچ سے

بارشوں اور سیلابی ریلوں میں کم از کم چھہتر انسانی جانیں بھی ضائع ہوئی ہیں۔ ابھی بھی دو لاکھ سے زائد افراد عارضی خیموں میں پناہ گزین ہیں۔ تہران حکومت نے متاثرہ علاقوں میں فوج بھی متعین کر رکھی ہے۔ ایرانی وزیر داخلہ کے مطابق سیلاب نے پچیس صوبوں کے ساڑھے چار ہزار کے قریب دیہات کے ساتھ ساتھ کئی قصبوں اور شہروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…