منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بیانات کا نوٹس لینے پر فواد چوہدری شدید برہم،نیب کو کیا کرنے کا مشورہ دیدیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) گزشتہ روز نیب نے علیم خان کے حق میں بیان پر اپنی پریس ریلیز میں فواد چوہدری کیخلاف ممکنہ کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔نیب کی پریس ریلیز کو شاہکارکہتے ہوئے وزیراطلاعات نے نیب کے رویہ کو صلاحیت کے سنجیدہ بحران کا نتیجہ قرار دیدیا۔ فواد چوہدری نے سوال اٹھایا کہ نیب کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ضمانت دینا ان کا اختیار نہیں تو پھرمداخلت کیسے ہوئی؟۔ فضول بیانات کے بجائے کام پر توجہ دیں۔اس سے قبل فواد چوہدری نے اپنے

ٹویٹ میں لکھا تھا کہ علیم خان کو ناکردہ گناہ کی سزا صرف اپوزیشن کے شور کی وجہ سے دی جارہی ہے۔معاملے پر نیب کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں واضح کیا گیا کہ دیکھا جائے گا علیم خان اور نیب کے دیگرکیسز اورتحقیقات سے متعلق فواد چوہدری کے بیانات کہیں نیب معاملات اور انویسٹی گیشن پراثرانداز ہونے کی کوشش یا نیب آرڈیننس کی خلاف ورزی تو نہیں؟ اگر ایسا کچھ ہوا تو نیب فواد چوہدری کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…