اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں دوسرے ایک روزہ میچ میں کل مدمقابل ہوں گی۔ کپتان اظہر علی نے سیریز اپنے نام کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ پہلے ون ڈے میں مہمان ٹیم کے خلاف کامیابی سمیٹنے کے بعد قومی کھلاڑی جمعے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوین کھلاڑیوں کے مدمقابل ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ا?ج بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔ قومی شاہین ٹی 20 سیریز کے بعد ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ہوم گراﺅنڈ پر سیریز جیت کر شائقین کا دل جیتیں گے تو دوسری جانب سلو اوور ریٹ پر کپتان ایلٹن چگمبورا کو دو میچوں کے لیے باہر کر دیا گیا ہے۔ زمبابوین ٹیم اب سیریز کے دونوں ون ڈے میچوں میں کپتان اور اہم کھلاڑی سے محروم رہے گی۔ مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ان کے حوصلے بلند ہیں ، سیریز میں کم بیک کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…