منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی،سہواگ جوش میں آکر بہت کچھ کہہ گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے کہا کہ ورلڈکپ 2019 میں 16 جون کو مانچسٹر کے میدان میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہوگا، دراصل یہ میچ نہیں بلکہ جنگ ہے اور ہمیں ہر حال میں

پاکستان کو ہرانا ہوگا۔پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے متعدد سابق کرکٹرز اور دیگر لوگوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ورلڈکپ میں پاکستان کے میچ کا بائیکاٹ کردیں اور وریندر سہواگ بھی انہی میں سے ایک ہیں جو اس بات کی حمایت کرتے دکھائی دیتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان سے میچ نہ بھی ہوا تو کوئی فرق نہیں پڑتا تاہم ہمیں ملک کے بہتر مفاد میں سوچتے ہوئے فیصلہ لینا چاہیے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…