پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

بابری مسجد کیس،بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے حق میں تاریخی فیصلہ سنا دیا،انتہا پسند ہندوشدید مشتعل

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد میں پوجا کرنے سے روک دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو برادری کی جانب سے پنڈت امرناتھ مشرا نے سپریم کورٹ میں‌ ایک درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ انہیں بابری مسجد پر پوجا کرنے کی اجازت دی جائے ۔ جس پرسپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے یہ کہہ کراس درخواست کو خارج کردیا

کہ تم لوگ کسی کو امن سے رہنے نہیں‌ دوگے اور ساتھ ہی الہ آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو بھی برقراررکھا جس میں کہا گیا تھا کہ اس طرح کی درخواست دائر کرنے پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ پنڈت امرناتھ مشرا کی طرف سے اس حکم نامے کو ختم کرنے کی بھی استدعاکی گئی تھی۔ فیصلہ سامنے آنے پر انتہا پسند ہندوشدید مشتعل ہوگئے اور فیصلے کو مسترد کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…