منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

حجاب میں کھیلنے پر پابندی:فاتح کھلاڑی نے جیت مسلمان لڑکی کے نام کردی

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

فلوریڈا(آن لائن)فلوریڈا میں 16 سالہ لڑکی کو حجاب پہننے کی وجہ سے باکسنگ میچ سے ڈِس کوالیفائی کردیا گیا۔لیکن ان کی مخالف کھلاڑی نے اپنی بیلٹ اسپورٹس مین اسپرٹ کے تحت ڈِس کوالیفائی کھلاڑی کے ساتھ شیئر کی۔ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیوصارفین میں خوب مقبول ہورہی ہے۔ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ امائیہ ظفر دوبرس سے باکسنگ کررہی ہیں

لیکن بین الاقوامی باکسنگ ایسوسی ایشن کے سخت قوانین کی وجہ سے انہیں ڈس کوالیفائی کردیا تھا۔تاہم جب ان کی مخالف عالیہ شاربونیئر کو اس سبب اپنی فتح کا علم ہوا تو انہوں نے اپنی بیلٹ ان کے ساتھ شیئر کی۔امائیہ کا کہنا تھا کہ میری شناخت کا بڑاحصہ مذہب اور باکسنگ ہے۔ میں کسی ایک کی وجہ سے دوسری چیز نہیں چھوڑنا چاہتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…