پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیکس چوری کا الزام ،ٹرمپ کی بڑی بہن نےفیڈرل اپیلٹ جج کا عہدہ چھوڑ دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن(سی پی پی ) فیڈرل اپیلٹ جج کے عہدے پر تعینات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میری این ٹرمپ بیری نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی ۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ، بیری اور ان کی فیملی پر اپنی وراثتی جائیداد میں

ٹیکس بے قاعدگیوں کا الزام تھا میری این ٹرمپ بیری نے فروری میں اپنے خلاف ہونے والی شکایت کے دس دن بعد ہی ریٹائرمنٹ کی درخواست دی تھی۔عدالت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرمنٹ کی وجہ سے ان کے خلاف درخواستوں پر کارروائی روک دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…