پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی سرحد پر روتی میکسیکو کی بچی کی تصویر نے ’’ورلڈ پریس ایوارڈ‘‘ جیت لیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019 |

میکسیکوسٹی(این این آئی )امریکا میکسیکو سرحد پر چیکنگ کے دوران روتی بچی کی تصویر نے ورلڈ پریس فوٹو کا ایوارڈ جیت لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوٹو گرافر جان مور نے ہنڈرس سے تعلق رکھنے والی ماں اور اس کی بچی کی تصویر گزشہ سال جون میں اس وقت لی جب انہیں

غیر قانونی طور پر امریکا آنے پر تحویل میں لیا گیا۔ججز نے کہا کہ تصویر منفرد قسم کے نفسیاتی تشدد کو اجاگر کرتی ہے۔واضح رہے کہ تصویر شائع ہونے پر غیر قانونی طور پر امریکا ا?نے والے والدین کو بچوں سے الگ کرنے کی پالیسی پر شدید تنقید ہوئی اور ٹرمپ کو پالیسی بدلنا پڑی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…