پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے زمبا بو ے کے بعد ایک کو شش شر وع کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے زمبابوے کے بعد اب سری لنکا کو پاکستان کے دورے پر راضی کرنے کی کوششیں شروع کردیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں سری لنکن بورڈ کے عبوری سربراہ سدھارت ویٹمنی کو زمبابوے کے خلاف تیسرا ون ڈے دیکھنے کے لیے لاہور آنے پر راضی کیا گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بورڈ چیئرمین شہریار خان نے ویٹمنی سے سری لنکن ٹیم کی آئندہ برس اپریل میں ممکنہ دورے کے حوالے سے بھی بات کی، وہاں سے مثبت ردعمل سامنے آیا جس سے امید ہے کہ آئندہ سال ایک اور انٹرنیشنل ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…