منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

قطر نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا امریکی فیصلہ مسترد کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

دوحہ(این این آئی)امریکا کی جانب سے ایران کی طاقت ور فورس سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے فیصلے پر بیشتر خلیجی ممالک نے خیرمقدم کیا ہے مگر قطر نے اس فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے

اسے مسترد کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطری وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن کا پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد فورس قرار دینے کا فیصلہ یک طرفہ اقدام ہے۔ اس طرح کے اقدامات سے دنیا کی کوئی خدمت نہیں کی جاسکتی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…