منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

طرابلس کی لڑائی کے دوران 47 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، عالمی ادارہ صحت

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے صحت سے متعلق ادارے عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ طرابلس میں ہونے والی حالیہ لڑائی کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک جبکہ 181 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے

قریب واقع طبی مراکز سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں کہی گئی ۔ لیبیا کے مشرقی حصے میں اقتدار رکھنے والے جنگی سردار خلیفہ حفتر کی فورسز دارالحکومت طرابلس کا قبضہ حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں جہاں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت قائم ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…