پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیڈی ڈیانا بچ سکتی تھیں،برطانوی ڈاکٹر کا اپنی نئی کتاب میں انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

لندن (این این آئی )برطانوی ڈاکٹر نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ لیڈی ڈیانا اگر سیٹ بیلٹ باندھ لیتیں تو ٹریفک حادثے میں بچ سکتی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی پیتھالوجسٹ ڈاکٹر رچرڈ شیفرڈ نے اپنی کتاب میں لکھا کہ شہزادی ڈیانا کو لگنے والا جان لیوا زخم اگرچہ بہت چھوٹا تھا، لیکن غلط جگہ لگا اور حادثات میں ایسا زخم بہت کم کسی کو لگتا ہے۔واضح رہے کہ لیڈی ڈیانا اگست 1997 ء کو پیرس میں کار حادثے میں انتقال کر گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…