پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن،مختلف ممالک کے 1600کھلاڑیوں کی شرکت

datetime 8  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (این این آئی )شمالی کوریا میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بین الاقوامی ریس میں شمالی کوریا ، چین، مراکش، کینیا، ایتھوپیا، آسٹریلیا ،پرتگال سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے16سو سے زائد افراد نے حصہ لیا اور طویل راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت

لے جانے کی بھرپور کوشش کی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والی اس ریس میں ہالف میراتھن مرحلے میں خواتین کی کیٹگری میں شمالی کوریا کی اووانگ ری اور مردوں کی کیٹگری میں شمالی کوریا کے بوم کانگ ری فاتح قرار پائے۔ فل میراتھن مرحلے میں خواتین کی کیٹگری میں سوئزرلینڈ کی اور مردوں کی کیٹگری میں روس کے کھلاڑی نے یہ مقابلہ اپنے نام کیا ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…