پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

ایران : ملٹری شپ یارڈ میں دھماکہ، وزارت دفاع کے تین افراد ہلاک

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

تہران(این این آئی)جنوبی ایران میں واقع شاہد درویشی نامی ملٹری شپ یارڈ پر ایک آب دوز کی بیٹری پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی ایران میں واقع شاہد درویشی نامی ملٹری شپ یارڈ پر ایک آب دوز کی بیٹری پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ،اس دھماکے میں وزارت دفاع کے تین اہلکار ہلاک ہوئے۔ ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود ملک میں اسلحہ بنانے کی صنعت ترقی کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…