منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملنے والے کس پھل کے بیجوں کا جوس کینسر کو 48 گھنٹے میں ختم کر دیتاہے؟ سائنسدانوں کی انقلابی دریافت، نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) کینسر کا علاج دریافت کر لیا گیا، امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی نے ایک تحقیق کے دوران انگور کے بیجوں کے جوس کے ذریعے کینسر کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ کینسر کا علاج انتہائی مہنگا ہے ہر کوئی اس بیماری کے علاج کے اخراجات نہیں اٹھا سکتا، کینسر کے علاج میں کیموتھراپی کے انتہائی تکلیف دہ عمل سے بھی گزرنا پڑتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا انتہائی آسان علاج دریافت کر لیاہے، کیلی فورنیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک تحقیق

کے مطابق انگور کے بیجوں کا رس پینے سے صرف 48 گھنٹوں میں ہی نتائج آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر ہارڈن بی جانسن کے مطابق جو کہ یونیورسٹی میں میڈیکل فزکس اور نفسیات کے شعبہ سے منسلک ہیں، کینسر کے مرض کے حوالے سے پچیس سال تک تحقیق کی گئی جس میں معلوم ہوا کہ انگور کے بیجوں سے نکلنے والا رس کینسر کے خلاف انتہائی تیزی سے اثر کرتا ہے، یہ موثر ہے کہ اس کے اثرات صرف اڑتالیس گھنٹوں میں ہی نظر آنا شروع ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…