جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہواوے انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز آج سے شروع ہوگا

datetime 5  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ہواوے انٹرنیشنل مینزسکواش ٹورنامنٹ (آج )ہفتہ سے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا جس میں پاکستان سمیت سولہ غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں سولہ غیر ملکی اور آٹھ پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں یہ ٹورنامنٹ 10 اپریل تک جاری رہے گا، پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے ) نے تین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان کو دی تھی،تینوں ایونٹس اپریل میں اسلام آباد میں کھیلے جارہے ہیں۔ چیف آف دی ائیر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکوائش

ٹورنامنٹ یکم سے5 اپریل تک کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کیلئے انعامی رقم 30 ہزار ڈالرز مردوں اور 10 ہزار ڈالرز خواتین کے لئے رکھی گئی، ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ برائے مینز 6 سے 10 اپریل تک کھیلا جائیگا اس ایونٹ کی انعامی رقم 20 ہزار امریکی ڈالرز مقرر کی گئی، ایونٹس میں پاکستان سمیت 15 ممالک کے غیر ملکی مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جن میں کوریا، مصر، کویت، ایران، سکاٹ لینڈ، ہانگ کانگ، سپین، جرمنی، سوئزرلینڈ، بیلجیئم، زمبابوے، جمہوریہ چیک، آئرلینڈ اور روس کے کھلاڑی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…