ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ بھکر میں زخمی طالبہ نے حالت علاج میں بستر پر ہی امتحانی پرچہ حل کر کے بہادری کی نئی مثال قائم کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن میں بھکر سے جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نویں جماعت کی طالبات اور رکشہ ڈرائیور کے جاں بحق کے ساتھ شدید زخمی ہونے والی طالبہ نے حالت علاج میں بستر پر امتخانی پرچہ حل کیا۔زرائع کے مطابق اس حادثہ میں سرائے مہاجر گرلز سکول کی طالبات امتخانی سنٹر سے پیپر دے کر رکشہ پر

اپنے گاوں چک 58 ایم ایل آرہی تھیں کہ جیسے والا کے قریب تیز رفتار بس نے سکول رکشہ کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں سات طالبات اور رکشہ ڈرائیور جاں بحق اور ایک طالبہ ثانیہ بتول شدید زخمی ہو گئی جو ہسپتال میں زیر علاج ہے کہ سپرٹینڈنٹ امتحان سنٹر نے ہسپتال کو سینٹر میں تبدیل کر دیا اور زخمی طالبہ نے ہسپتال کے بستر پر پرچہ حل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…