پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

کرائسٹ چرچ حملے میں ملوث دہشتگردکی آج عدالت پیشی ملزم پر کتنے افراد کے قتل اوراقدام قتل کی فرد جرم عائد کی جائیگی؟

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

کرائسٹ چرچ(اے این این)نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملے میں ملوث دہشت گرد کو(آج) پانچ اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، پولیس کے مطابق اس پر 50 قتل اور 39 اقدام ِ قتل کے چارجز لگائے جائیں گے۔نیوزی لینڈ کی پولیس نے کہا ہے کہ جب پانچ اپریل کو کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کیا جائے گاتو اس پر پچاس قتل کرنے کے الزامات کی فرد جرم عائد کی جائے گی۔ پندرہ مارچ کے روز

کیے گئے دہشت گردانہ حملے کا ملزم ایک سفید فام نسل پرست آسٹریلوی شہری ہے۔ اسے گرفتاری کے اگلے دن عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور تب عدالت نے اس کو ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیتے ہوئے اگلی پیشی پانچ اپریل مقرر کی تھی۔ پہلی پیشی پر ملزم پر ایک قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ نیوزی لینڈ کی پولیس کے مطابق استغاثہ ملزم پر مزید دیگر الزامات عائد کرنے پر غور و خوص بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…