منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

آزاد کشمیر کیساتھ ساتھ پاکستان کے اندربھی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جائے،مودی نے بھارتی فوج کوکارروائی کرنے کا اختیار دیدیا

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کی تیاری کے حوالے سے وزارت دفاع کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں مشیر قومی سلامتی اجیت ڈوول بھی موجود تھے۔انڈیا ٹی وی کے مطابق اجلاس میں کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی نے پاکستان سے متعلق مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی، اس موقع پر اجیت ڈوول نے وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا کہ تینوں فورسز پاکستان کیخلاف کسی بھی کارروائی کیلئے تیار ہیں اور صرف سیاسی

منظوری کی منتظر ہیں۔ وزیراعظم مودی نے تینوں فورسز کو مکمل اختیارات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کارروائی کا نشانہ فوجی اہداف ہوں۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس کے اہم نکات درج ذیل ہیں ‘‘ خاص اہداف پر حملے کئے جائیں گے، غیر فوجی اہداف کو نشانہ نہیں بنایا جائیگا، نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ پاکستان کے اندرکے اہداف کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے، حملے ردعمل میں نہیں بلکہ پہل کرتے ہوئے کئے جائینگے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…