منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

اسرائیل کو 37 سال بعد اپنے فوجی کی لاش مل گئی لیکن کیسے؟عرب ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے 1982 میں لبنان جنگ کے دوران میں لا پتہ ہونے والے ایک فوجی کی لاش ملنے کا اعلان کیا ہے۔ادھر عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سرائیل ایک تیسرے ملک کی مدد سے اس فوجی کی لاش واپس لینے میں کامیاب ہوا ہے۔ یہ فوجی جنگ کے

دوران میں لبنان کی وادی بقاع میں لاپتا ہوا تھا۔ اسرائیل کو روس کی ثالثی کے نتیجے میں لبنان میں غائب ہونے والے اس فوجی کی باقیات کا تابوت ملا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان جوناتھن کونریکس نے ایک ٹویٹ میں اس فوجی کی لاش واپس ملنے کی اطلاع دی اور کہا کہ ایسا ایک خفیہ انٹیلی جنس کارروائی کے ذریعے ممکن ہوسکا ۔فوجی ترجمان کا کہنا تھا کہ سارجنٹ فرسٹ کلاس زیچرے بومل سلطان یعقوب جنگ کے وقت سے لاپتا تھا۔تاہم ترجمان نے یہ بتانے سے گریز کیا کہ اس فوجی کی باقیات کی کیونکر واپسی ممکن ہوئی ہے۔فرسٹ سارجنٹ بومل امریکا میں پیدا ہوا تھا لیکن وہ بعد میں نقل مکانی کرکے اسرائیل منتقل ہوگیا تھا۔ادھر عرب ٹی وی نے بتایاکہ سرائیل ایک تیسرے ملک کی مدد سے اس فوجی کی لاش واپس لینے میں کامیاب ہوا ہے۔یہ فوجی جنگ کے دوران میں لبنان کی وادی بقاع میں لاپتا ہوا تھا۔ اسرائیل کو روس کی ثالثی کے نتیجے میں لبنان میں غائب ہونے والے اس فوجی کی باقیات کا تابوت ملا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…