منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

سعودی کابینہ کے نووزراء سمیت 100اہم شخصیات پر مشتمل وفد کادورہ عراق

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ کے 9 وزرا سمیت 100 اہم شخصیات پر مشتمل ایک وفد نے عراق کا دورہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس وفد کی قیادت سعودی عرب کے وزیر تجارت وسرمایہ کاری ماجد القصبی نے کی۔وفد میں شامل دیگر اہم شخصیات میں اقتصادی شعبے کے لوگ شامل تھے۔انہوں نے عراقی حکام کے ساتھ اقتصادی تعاون کے فروغ اور دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی۔

سعودی عرب کے وفد نے عراقی۔ سعودی رابطہ کونسل کے دوسے اجلاس میں شرکت کے لیے بغداد کا دورہ کیا۔ یہ کونسل عراق کی تعمیر اور برادر ملک میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے قائم کی گئی ہے۔حال ہی میں عراقی صدر برھم صالح اور وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سعودی عرب کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں رہ نما ایک دو ہفتوں کے دوران سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…