اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں سیلابوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد باسٹھ تک پہنچ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

تہران(این این آئی)ایران میں شدید سیلابوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد باسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیگل میڈیسن آرگنائزیشن کے سربراہ احمد شواجی نے یہ بات بتائی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے بقول قریب پندرہ ایام سے جاری سیلابی سلسلے میں ملک کے اکتیس میں سے

گیارہ صوبے متاثر ہوئے ہیں۔ اس قدرتی آفت کے سبب سب سے زیادہ تباہ کاریاں مغربی صوبے لورستان اور شمالی صوبے گولستان میں دیکھی گئیں، جہاں بالترتیب گیارہ اور آٹھ افراد کی ہلاکت ریکارڈ کی گئی۔ ایران میں جاری حالیہ سیلابوں سے بارہ ہزار کلومیٹر کا رقبہ یا ملک بھر میں سڑکوں کے نیٹ ورک کا چھتیس فیصد حصہ متاثر ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…