واشنگٹن ( آن لائن)بھارت اپنے جنگی جنون میں اضافے کے لئے امریکہ سے 24آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کی منظوری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت امریکا کا اہم دفاعی شراکت دار ہے،مجوزرہ فروخت امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی میں مدد دے گی۔بھارت نے گزشتہ سال امریکہ سے ان ہیلی کاپٹروں کو خریدنے کی درخواست کی تھی ۔
بھارت کا جنگی جنون !جانتے ہیں امریکہ سےکتنے آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کی منظوری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
لاہور میں ایک اور غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
-
ڈیفنس ایچ بلاک مارکیٹ میں کار سوار نوجوان اور خواجہ سراں میں جھگڑا، ویڈیو وائرل
-
جلد جل جائے تو ٹوتھ پیسٹ، ہلدی اور گھی لگانے سے گریز کریں
-
این ڈی ایم اے کا 30 ستمبر تک متوقع بارشیں ،ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ
-
’’گرین ٹریکٹر اسکیم‘‘ میں 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کا کلپ وائرل



















































