منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

کیا واقعی بالاکوٹ میں فضائی کارروائی میں 300 لوگ مارے گئے ؟مودی حکومت کو دنیا بھر میں شرمندگی کا سامنا،بھارتی سیاستدان نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی ( آن لائن) کانگریس رہنما نے پاکستان پر حملے کو مودی حکومت کی ”غلطی” قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس صدر راہول گاندھی کے قریبی ساتھی سیم پترودا نے پلوامہ حملے کے بعد بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی کو غلطی قرار دیتے ہوئے اس کارروائی میں مبینہ ہلاکتوں پر سوال اْٹھا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

کو انٹرویو دیتے ہوئے سیم پترودا کا کہنا تھا کہ اگر بھارتی فضائیہ نے بالاکوٹ میں 300 لوگوں کو ہلاک کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ مزید حقائق پیش کر سکتے ہیں اور اس دعوے کو ثابت کر سکتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ بالاکوٹ میں فضائی کارروائی میں 300 لوگ مارے گئے لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے؟



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…