ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قومی فٹبال ٹیم کے 8 کھلاڑیوں کو دبئی اےئر پورٹ پر روک لیا گیادبئی اےئر پورٹ کی مسجد میں سونے پر مجبور،افسوسناک صورتحال

datetime 30  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (یوپی آئی ) قومی فٹبال ٹیم کے 8 کھلاڑیوں کو ارجنٹائن کے ویزے ہونے کے باوجود اےئر پورٹ پر روک لیا گیا ، جگہ کی کمی کے باعث کھلاڑی بے یارو مدد گار دبئی اےئر پورٹ کی مسجد میں سونے پر مجبور ہیں جس سے قومی کھلاڑیوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کو امیگریشن حکام نے روک لیا ہے قومی فٹبال ٹیم کے 8 کھلاڑی ارجنٹائن جا رہے تھے تمام کھلاڑیوں کے پاس ارجنٹائن کے ویزے

موجود ہیں لیکن دبئی اےئر پورٹ حکام کی جانب سے ارجنٹائن کے ویزے منسوخ ہونے کا کہا جا رہا ہے لیکن ارجنٹائن امیگریشن حکام نے ویزوں کی منسوخی سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے قومی فٹبال ٹیم کے 8 کھلاڑی اےئر پورٹ پر بے یارومدد گار شدید پریشانی کا شکار ہیں اور جگہ کی کمی کے باعث اےئر پورٹ کی مسجد میں سونے پر مجبور ہیں قومی کھلاڑیوں نے حکومت اور متعلقہ حکام سے نوٹس لے کر مسئلے کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…