پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی دشمن کی مسلط کی گئی ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، القسام بریگیڈ

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

غزہ (این این آئی) حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ نے باور کرایا ہے کہ تنظیم قابض اسرائیلی دشمن کی طرف سے مسلط کی گئی ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔القسام بریگیڈ کے ایک عہدیدار نے الجزیرہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ

فلسطینی مزاحمتی قیادت کی طرف سے جنگ کی تیاری کے تناظر میں پیشگی میزائل حملے کی صلاحیت حاصل کی گئی ہے۔عہدیدار نے کہا کہ اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔ القسام بریگیڈ کے جانثار اسرائیلی انتخابات سے قبل کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…