پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

برطانوی وزارت عظمی کی دوڑ میں پاکستانی نژاد معروف خاتون سیاستدان بھی شامل ،وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا 

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)بریگزٹ ڈیل میں مسلسل ناکامی پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی نڑاد وزیر داخلہ ساجد جاوید برطانیہ کے نئے وزیر اعظم ہوں گے؟ وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن سمیت مختلف امیدوار اہم دوڑ میں شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے

مطابق بریگزٹ ڈیل میں مسلسل ناکامی پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا نے 22مئی تک عہدہ چھوڑنے کی پیش گوئی کردی۔ادھر برطانوی پارلیمنٹ بریگزٹ کے کسی بھی حل پر اتفاق رائے میں ناکام رہی اور نو ڈیل بریگزٹ اور دوبارہ ریفرنڈم سمیت 8آپشنز مسترد کردئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…