جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔…اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی۔ٹیوب ویل پر بجلی کی سبسڈی میں توسیع کی تجویز پر غور موخر کردیا گیا۔ اسلام اآباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں، اضافی چینی براآمد کرنے کی اجازت ملنے سے شوگر ملرز اب با سانی کاشت کاروں کو ادائیگیاں کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ ٹیوب ویل پر بجلی کی سبسڈی میں ایک سال کی توسیع دینے کی سمری پر غور موخر کردیا گیا ہے۔اس موقع وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ صوبے وسائل بڑھانے پر غور کریں وفاق کو دہشتگردی کے خلاف جنگی اخراجات اور قرضوں کی واپسی کے سلسلے میں چینلجزکا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…