منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد ساجد جاوید تھریسامے کے متبادل برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)بریگزٹ ڈیل میں مسلسل ناکامی پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی نژاد وزیر داخلہ ساجد جاوید برطانیہ کے نئے وزیر اعظم ہوں گے؟ وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن سمیت مختلف امیدوار اہم دوڑ میں شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے

مطابق بریگزٹ ڈیل میں مسلسل ناکامی پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا نے 22مئی تک عہدہ چھوڑنے کی پیش گوئی کردی۔ادھر برطانوی پارلیمنٹ بریگزٹ کے کسی بھی حل پر اتفاق رائے میں ناکام رہی اور نو ڈیل بریگزٹ اور دوبارہ ریفرنڈم سمیت 8آپشنز مسترد کردئیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…