بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عطا اللہ خان عیسی خیلوی کی اچانک طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل کرادیا گیا ، 29 مارچ کو ہونے والا گرینڈ شو بھی منسوخ 

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)نامور گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کواچانک طبیعت ناساز ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ،لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 29 مارچ کو ہونے والا گرینڈ شو بھی منسوخ کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق عطا اللہ عیسی خیلوی کی کمر میں شدید درد کے باعث انہیں ہسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں

نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا ہے۔ڈاکٹر وں کے مطابق عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی طبیعت پہلے سے بہتر محسوس ہورہی ہے۔واضح رہے عطا اللہ عیسی خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 29 مارچ کو ہونے والے گرینڈ شو کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…